Loader
inner-hero

BREAST CANCER AWARENESS SESSION

بریسٹ کینسر آگاہی سیشن

-May-

اکتوبر کے مہینے میں صنفی تنوع اور تندرستی کے پیش نظر خواتین عملے کے لیے ایک پیشہ ور آنکولوجسٹ کی جانب سے "بریسٹ کینسر” آگاہی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔ OLP مضاربہ کے عملے نے اس موقع پر گلابی ربن پہن کر اس کاز سے اظہار یکجہتی کیا۔